Shopping cart

PKR
Hello, Guest

Shadi se Shadiyo Tak

یہ دو ایسی مسلمان عورتوں کی کوشش سے لکھی گئ کتاب ہے جن کی پیدائش دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک میں ہوئی اور اسی کے ماحول  میں ان دونوں صاحبِ ایمان عورتوں نے نشو نما پائی اور تعلیم و تربیت حاصل کی۔ زیرِ نظر کتاب میں ان مصنفات نے گرد و نواح کا آنکھو دیکھا حال بیان کیا ہے۔
 اس کے علاوہ ہمارے معاشرے میں لفظ سوکن کے منفی نظریات اور غلط فہمیاں دور کی ہیں اور اس ما حول سے باسلامت گزر کر سابت کیا ہےکہ جہاں دینِ اسلام نے تعدادِ ازواج کی اجازت دی ہے تو اس نے اس سے عہدہ برآ ہونے کی تدابیر بھی بتائی ہیں۔ 
ان تدابیر کو جاننے کے لیے ان خواتین کی اس کاوش کاجائزہ لینا ضروری ہے۔امید ہے کہ ہماری بہنیں اور بیٹیاں اس کتاب کو بہت دلچسپ پائیں گی۔ 

Weight (kg):      0.4 kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Umm-e-Abdul Rehman .Umm-e-Yasmin Rehman                 

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:  320



PKR550.00
Available

Quantity

Order On Whatsapp
Share:
  • 7 days easy returns
  • Order yours before 2.30pm for same day dispatch

Guaranteed safe & secure checkout

Guaranteed safe & secure checkout
Shadi se Shadiyo Tak

Shadi se Shadiyo Tak

PKR550.00
Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter
Subscribe our Newsletter
Sale 10% off all store

Subscribe our Newsletter