Saabir o Shakir Imam (Imam Ahmad Bin Hanbal) صابر و شاکر امام (امام احمد بن حنبل)
صابر وشاکر امام‘‘ نامی اس کتاب میں ہمارے عزیز دوست غثمان طفیل صاحب نے امام صاحب کے مشکل ایام کے واقعات بڑے خوبصورت اور آسان انداز میں لکھے ہیں ۔ جب آپ اس کتاب کو پڑھیں گے تو آپ کے دل میں امام احمد بن حنبل کے لیے محبت میں مزید اضافہ ہوجاۓ گا۔