Hayat e Sahaba kay Darakhshanda Pehlu حیات صحابہ کے درخشاں پہلو
جلیل القدر صحابہ اکرام کی زندگی پر مشتمل ایک عمدہ مستند اور جامع کتب۔وہ عظیم المرتبت، جلیل القدر ہستیاں ہیں جن کی زندگیاں شمع رسالت سے ضیا بار ہوئیں۔ ان کی پاکیزہ سیرت کا ہر پہلواسوۃ رسول کی کرنوں سے منور ہے۔