Shopping cart

PKR
Hello, Guest

Fitnon Kay Dawr Mein (Book) New Edition

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں آج سے چودہ سو سال پہلے آگاہ کردیا تھا کہ ”اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح چھا جانے والے فتنوں سے پہلے ہی نیک عمل کرنے میں جلدی کرو”[صحیح مسلم: 328] زیر نظر کتاب استاذہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی کے دروس پر مبنی کتاب ہے جو فتنوں کے دور میں ایسے اعمال صالحہ کی طرف راہ نمائی کرتی ہے جن کو عمل میں لاکر آزمائشوں اور تکالیف کوکم کیا جا سکتا ہے۔ استاذہ فرحت ہاشمی نے ”صحیح بخاری” اور”مشکوٰة المصابیح” کے ابواب الفتن سے احادیث مبارکہ کا انتخاب کیا ہے اور آیات قرآنیہ کے حوالوں کے ساتھ یہ دروس دیے ہیں۔ ان دروس کو کتابی صورت میں پہلی دفعہ 2002 میں شائع کیا گیا۔ 2021 میں اس کو نظر ثانی کے بعد دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے ۔ موجودہ صورت حال میں اس کتاب کی ازحد ضرورت محسوس کی گئی ہے۔ یہ کتاب الھدٰی کے نصاب کاحصہ ہے اور اِس سے متعلق دروس کی آڈیوزویب سائٹس اورالھدٰی اپیس میں موجود ہیں۔ کتا ب”فتنوں کے دورمیں”وقت کی ضرورت ہے ۔ اس کی اہمیت کے پیش نظرنہ صرف ہر ایک کو پڑھنی چاہیے بلکہ تحفتًا اپنے عزیزواقارب کو بھی دی جانی چاہیے


Weight (kg):     0.110
Publisher:   AlHuda Publications                   
Author:   Dr. Farhat Hashmi                    

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    81



PKR250.00
Available

Quantity

Order On Whatsapp
Share:
  • 7 days easy returns
  • Order yours before 2.30pm for same day dispatch

Guaranteed safe & secure checkout

Guaranteed safe & secure checkout
Fitnon Kay Dawr Mein (Book) New Edition

Fitnon Kay Dawr Mein (Book) New Edition

PKR250.00
Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter
Subscribe our Newsletter
Sale 10% off all store

Subscribe our Newsletter