Shopping cart

PKR
Hello, Guest

Duain Eltjay (Pocket) دعائیں التجائے (پاکٹ سائز)

آج انسان ہر طرف سے لا چار ہے بس ہے س مقہور ومجبور ہے ۔ پریشانیاں تکالیف مصائب کی آندھیاں دکھوں کے پہاڑ مسائل کے انبا غم اورخوف وحراس کے جھکڑ اس کوگھیرے ہوئے ہیں ۔ روحانی اور جسمانی بیار یاں اس کو تباہ و بربادکر رہی ہیں ۔ بھی ہم نے سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ اس لیے کہ ہم میتوں پریشانیوں آفتوں اور مشکلات کے وقت مادی جائز و ناجائز تد پیروں کی تلاش میں تو سرگرداں رہتے ہیں اللہ تعالی سے رابطہ کرنے کی بجاۓ مخلوق کی چوکھٹوں پر مارے مارے پھرتے ہیں ۔ لیکن اللہ کریم کا واضح حکم ہے ( ادغوبی استجب لکم مجھ سے دعاء کرو میں تمہارہ کام پورا کردوں گا ( تمہارا ہر مسئلہ حل کر دوں گا ۔ یوں ہم خالق سے بے پرواہی احتیار کر کے تکبر کا عملی ثبوت دیتے ہیں ۔
اپنے ان مسائل کے حل کیلئے اللہ سے اپنا رابطہ بحال کیجئے ۔ دعائیں کریں فریاد میں کر میں ... پھر دیکھیں آپ کے مسائل کیے حل ہوتے ہیں .. کیسے آپ جلہ ہی دکھوں تکلیفوں سے نجات پاتے ہیں اسی مقصد کے حصول کو برصغیر کے عظیم عالم نسر قرآن شارح بخاری علامہ مولا تا داؤ و راز دھلوی کی یہ کتاب شیح احادیث کی روشنی میں اللہ کریم سے رابطہ کا طریقہ سکھاتی ہے کس طرح آپ نے اپنی مشکلات کے وقت کس مصیبت و پریشانی کیلئے کن الفاظ کے ساتھ اس طرح اپنے رحیم و کریم اور بے پرواہ رب سے رابطہ کر تا ہے تا کہ آپ ان مشکات و پر یشانیوں سے نجات پا جائیں۔

۔
Weight (kg):     0.116kg
Publisher:   Darullblagh publishers                   
Author:   Maulana Muhammad Dawood Raaz Dehlvi                    

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    271



PKR190.00
Available

Quantity

Order On Whatsapp
Share:
  • 7 days easy returns
  • Order yours before 2.30pm for same day dispatch

Guaranteed safe & secure checkout

Guaranteed safe & secure checkout
Duain Eltjay (Pocket) دعائیں التجائے (پاکٹ سائز)

Duain Eltjay (Pocket) دعائیں التجائے (پاکٹ سائز)

PKR190.00
Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter
Subscribe our Newsletter
Sale 10% off all store

Subscribe our Newsletter